Pakistan

ٹیلی نار نے کورونا فنڈ میں بڑی رقم دینے کا اعلان کردیا  

 
اسلام آباد ..موبائل آپریٹر کمپنی ٹیلی نار نے کورونا وائرس سے بچاوکی مہم میں ایک ارب 60 کروڑ روپے کی امداد مختص کردی۔ٹیلی نار کے چیف ایگزیکٹو افسرعرفان وہاب نے کہا ہے کہ یہ امداد سروسز اور مالی امداد کی صورت میں فراہم کی جا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امداد کی فراہمی کا مقصد اس کورونا وائرس کے خلاف محاذ میں صف اول پر لڑ نے والوں کی مدد کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ مالی امداد حفاظتی سامان اور آن لائن ایجوکیشن کی مد میں صرف کی جائے گی۔

1 comment:

ہندوستان: کرناٹک اسمبلی میں مسلم ارکان کی تعداد میں اضافہ

  ہندوستان: کرناٹک اسمبلی میں مسلم ارکان کی تعداد میں اضافہ ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ہوئے حالیہ اسمبلی انخابات میں 9 مسلم امیدوار ...